اتوار, مئی 26, 2024
spot_img
ہومخبریںتربت: سالم بلوچ، محمد اکرم اور سکی ساوڈ کی گمشدگی کے خلاف...

تربت: سالم بلوچ، محمد اکرم اور سکی ساوڈ کی گمشدگی کے خلاف تربت میں بلوچ طلبہ کا احتجاج

بلوچ اسٹوڈنٹس کیچ کے نام سے احتجاجی ریلی میں طلبہ و طالبات نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ ریلی کے شرکاء نے ڈگری کالج روڈ سے واک کرتے ہوئے شھید فدا چوک پر مظاہرہ کیا۔

مظاہرین نے لاپتہ سالم بلوچ، اکرم نعیم، سکی ساوڈ و دیگر کے تصاویر اٹھائے ان کی جبری گمشدگی کے خلاف اور بازیابی کے لیے نعرہ بازی کی۔

شھید فدا چوک پر مظاہرہ سے خطاب کرتے ہوئے طلبہ نے جبری گمشدگیوں کی سخت مذمت کی اور اس عمل کو آئین و قانون سے ماورا کہہ کر لاپتہ سالم بلوچ، اکرم نعیم اور سکی ساوڈ و دیگر کو بازیاب کرنے کا مطالبہ کیا۔

متعلقہ مضامین

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

تازہ ترین