ہمارے بارے میں

رسانکدر-Balochistan

"خبروں کی رَسد کا آزاد دَر”

رسانکدر بلوچستان ایک آزاد ڈیجیٹل میڈیا پلیٹ فارم ہے جسکا آغاز مئی 2023 سے کیا گیا ہے۔ عہدِ حاظر کی جدید تقاضوں کے تحت بلوچستان کی آواز کو دنیا تک پہنچانے کیلئے ڈیجیٹل میڈیا کی اہمیت و ضرورت کے پیش نظر اسکا اجراء کیا گیا ہے۔

رسانکدر ڈیجیٹل میڈیا پلیٹ فارم کا مقصد آزادانہ طور پر ان خبروں کو باآسانی سماج کی وسیع تر حلقوں تک پہنچانا جنہیں مین اسٹریم میں جگہ نہیں مل پاتی، اور مختلف الرائے رکھنے والوں کو اپنی بات کرنے کا خاص پلیٹ فارم مہیّا کرنا ہے۔

(رسانکدر، بلوچی زبان کا لفظ ہے جسکے معنی ‘میڈیا’ کے ہیں)