بدھ, مئی 22, 2024
spot_img
ہومخبریںگوادر: گوادر سے پرانی ناقابل شناخت لاش برآمد

گوادر: گوادر سے پرانی ناقابل شناخت لاش برآمد

گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول ملا بند گوادر اور ڈھوریہ اکیڈمی سے متصل قرستان میں ایک ہفتہ پرانی لاش برآمد کی گئی ہے۔ اطلاع ملنے پر پولیس نے لاش تحویل میں لے کر ہسپتال منتقل کردی۔

پولیس کے مطابق میڈیکل ٹیم لاش کی پوسٹ مارٹم کے بعد رپورٹ جاری کرے گا اور نعش کو دفنانے کا انتظام کیا جائے گا۔

متعلقہ مضامین

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

تازہ ترین