جمعہ, مئی 24, 2024
spot_img
ہومخبریںگوادر: کوسٹل ہائی وے پر ٹینکر کا موٹر سائیکل سے تصادم، موٹر...

گوادر: کوسٹل ہائی وے پر ٹینکر کا موٹر سائیکل سے تصادم، موٹر سائیکل سوال دو افراد جانبحق

کوسٹل ہائی وے کے مقام شنکانی در میں واٹر ٹینکر اور موٹر سائیکل میں تصادم، جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار دونوں افراد موقع پر جانبحق، ٹینکر ڈرائیور گرفتار ہوگیا۔

جانبحق ہونے والوں کی شناخت محمد یاسین ولد محمد عثمان ،محمد علی ولد سبزل کے ناموں سے ہوئی ہے، دونوں کیچ کے رہائشی ہیں۔ دونوں لاشوں کو سیول ہسپتال گْوادر منتقل کیا جارہا ہے۔

متعلقہ مضامین

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

تازہ ترین