پیر, مئی 27, 2024
spot_img
ہومخبریںگوادر: پِک اپ گاڑی حادثہ کا شکار، ایک خاتون جانبحق، دیگر خواتین...

گوادر: پِک اپ گاڑی حادثہ کا شکار، ایک خاتون جانبحق، دیگر خواتین و بچے زخمی

میڈیا ذرائع سے آمدہ اطلاعات کے مطابق تربت سے گوادر جانے والی پک اپ گاڑی کارواٹ گوادر میں ٹائر برسٹ ہوجانے کی وجہ سے الٹ گئی۔ حادثے میں ایک خاتون جان بحق جبکہ تین خواتین سمیت متعدد بچے شدید زخمی ہوگئے ہیں۔ زخمیوں کو انڈس اسپتال گوادر منتقل کردیا گیا۔

متعلقہ مضامین

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

تازہ ترین