جمعہ, مئی 24, 2024
spot_img
ہومخبریںگوادر: ناھُدا شریف شکار کیلئے سمندر روانہ ہوئے تھے، دو دن سے...

گوادر: ناھُدا شریف شکار کیلئے سمندر روانہ ہوئے تھے، دو دن سے لاپتہ ہیں۔ لواحقین

گوادر کے علاقے سربندن کپّری سے تعلق رکھنے والے ناهُدا شریف ولد محمد حنیف جو ہفتے کی روز شکار کی غرض سے سمندر روانہ ہوئے تھے، دو دو دن بعد بهی گهر واپس نہیں لوٹے ہیں۔

انکے لواحقین نے خبر جاری کرتے ہوئے کہا ہیکہ ان کے ساتهـ ایک جانشو بهی ہے وه بهی لاپتہ ہے۔ انہوں نے ناھدا شریف کی بازیابی میں مدد کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ جس کسی کو ان کے بارے میں علم ہو تو مندرجہ زیل نمبر پر رابطہ کریں۔ 03300235692

متعلقہ مضامین

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

تازہ ترین