بدھ, مئی 22, 2024
spot_img
ہومخبریںگوادر: مکران کوسٹل ہائی وے پر ٹرک اُلٹ گئی، آگ بھڑک اٹھنے...

گوادر: مکران کوسٹل ہائی وے پر ٹرک اُلٹ گئی، آگ بھڑک اٹھنے سے ٹرک میں سوار تین افراد جھلس کر ہلاک

مکران کوسٹل ہائی وے پر بسول کے قریب ٹرک گاڈی الٹ گئی۔ پولیس ذرائع کے مطابق الٹ جانے پر ٹرک کو آگ لگ گئی جس سے ٹرک پر سوار کم سے کم تین افراد جل کر ہلاک ہوگئے۔
مکران کوسٹل ہائی وے پر ٹرک کے گرنے سے ٹریفک کی آمد و رفت معطل ہوگیا۔

متعلقہ مضامین

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

تازہ ترین