پیر, مئی 27, 2024
spot_img
ہومخبریںگوادر: فاروق بلوچ ولد محمد جان بازیاب ہوگئے۔

گوادر: فاروق بلوچ ولد محمد جان بازیاب ہوگئے۔

گوادر سے دو روز قبل مبینہ لاپتہ نوجوان فاروق بلوچ ولد محمد جان بازیاب ہوگئے ہیں۔ انکی جبری گمشدگی پر سیاسی و سماجی حلقوں نے شدید غم و غصے کا اظہار کیا تھا۔ لاپتہ افراد کی بازیابی کو زمہدار حلقے خوش آئند قرار دے رہے ہیں۔

متعلقہ مضامین

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

تازہ ترین