جمعہ, مئی 24, 2024
spot_img
ہومملٹی میڈیاگوادر: عالمی یومِ انسداد منشیات کے مناسبت سے حق دو تحریک کی...

گوادر: عالمی یومِ انسداد منشیات کے مناسبت سے حق دو تحریک کی ریلی اور مظاہرہ

عالمی یومِ انسداد منشیات کے مناسبت سے حق دو تحریک نے ریکی نکالی اور پریس کلب کے آگے مظاہرہ کیا۔
ریلی کی قیادت مولانا ہدایت الرحمان نے کی جس میں سینکڑوں افراد شریک تھے۔ شرکاء نے کہا کہ ضلع بھر میں جگہ جگہ سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹوں کے باوجود منشیات کیسے پہنچ رہا ہے یہ سوالیہ نشان ہے۔

متعلقہ مضامین

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

تازہ ترین