بدھ, مئی 22, 2024
spot_img
ہومبلوچستانکیچ: کیچ تھیلیسیمیا کیئر سنٹر کو بہترین کارکردگی پر ستارۂ پاکستان سے...

کیچ: کیچ تھیلیسیمیا کیئر سنٹر کو بہترین کارکردگی پر ستارۂ پاکستان سے نوازا گیا۔

کیچ تھیلیسیمیا کٸیر سنٹر کو بلوچستان میں بہترین تھیلیسمیا کارکردگی پر ستارۂ پاکستان سے نوازا گیا۔ شیلڈ کیچ تھیلیسمیا کٸیر سنٹر کے چٸیرمین ارشاد عارف نے وصول کیا۔ کے ٹی ٹی سی بلوچستان کا واحد فلاحی ادارہ ہے جس میں تھیلیسمیا کے چار سو بچے رجسٹرڈ ہیں جنہیں مُسلسل خون، ادویات سمیت تمام تر سہولیات بالکل مُفت مُہیا کی جاتی ہیں۔

متعلقہ مضامین

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

تازہ ترین