اتوار, مئی 26, 2024
spot_img
ہومبلوچستانکیچ: ناصرآباد میں 132 کے-وی ٹرانسمیشن لائن کی تاریں ٹوٹنے سے ایران...

کیچ: ناصرآباد میں 132 کے-وی ٹرانسمیشن لائن کی تاریں ٹوٹنے سے ایران سے کیچ کو بجلی سپلائی منقطع

ضلع کیچ کے علاقے ناصرآباد میں 132 ہزار واٹ کے تار گرنے سے تربت میں بجلی کی سپلائی معطل، پلان گریڈ اسٹیشن گوادر سے تربت کو بجلی فراہم کی جارہی ہے۔

اطلاعات کے مطابق ناصرآباد میں منگل کی رات کو نامعلوم سمت سے راکٹ دھماکہ کے سبب 1 لاکھ 32 ہزار واٹ کے مین سپلائی لائن کا تار متاثر ہونے اور ناصرآباد کی سپلائی لائن 11 کے-وی کے تار گرنے سے جیکی گور گریڈ اسٹیشن سے تربت کے لیے بجلی کی سپلائی معطل ہے۔

تربت کو اس وقت پلان گریڈ اسٹیشن گوادر کے ذریعے بجلی مہیا کی جارہی ہے جس کے وولٹیج میں سخت کمی اور بار بار ٹرپنگ ہورہی ہے۔

متعلقہ مضامین

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

تازہ ترین