اتوار, مئی 26, 2024
spot_img
ہومخبریںکیچ: شہید حکیم قتل کیس میں ایکسیئن کیسکو بنگل خان مری کی...

کیچ: شہید حکیم قتل کیس میں ایکسیئن کیسکو بنگل خان مری کی نامزدگی کو ختم کرنے کی استدعا ہائی کورٹ نے مسترد کر دی۔

تفصیلات کے مطابق کرنٹ لگنے سے شہید حکیم ساکن گومازی تمپ کے قتل کیس میں نامزد ایکسیئن کیسکو بنگل خان مری کی ایف آئی آر سے نام ختم کرنے کی استدعا ہائی کورٹ نے ریجکٹ کردی۔ واضع رہے کہ شہید حکیم کے قتل کیس میں ایف آئی آر میں نامزد ملزم کیسکو ایکسیئن بنگل مری 6 جولائی2023 تک عبوری ضمانت پر ہیں۔

متعلقہ مضامین

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

تازہ ترین