پیر, مئی 27, 2024
spot_img
ہومبلوچستانکیچ: دازن، تمپ سے عبدالحق ولد عبدالحفیظ جبری لاپتہ۔ وی بی ایم...

کیچ: دازن، تمپ سے عبدالحق ولد عبدالحفیظ جبری لاپتہ۔ وی بی ایم پی

بلوچ لاپتہ افراد کے لواحقین کی تنظیم وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے مطابق ‏گزشتہ روز کیچ کے تحصیل تمپ کے علاقہ دازن سے فورسز نے عبدالحق ولد عبدالحفیظ کو جبری لاپتہ کردیا ہے۔

وی بی ایم پی کے مطابق اس سے قبل عبدالحق کا ایک کزن اسد بلوچ 18 مارچ 2014 کو کوئٹہ سے جبری گمشدگی کے بعد تاحال لاپتہ ہیں۔

May be an image of one or more people and text

See insights

Boost a post

Like

Comment

Share

متعلقہ مضامین

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

تازہ ترین