اتوار, مئی 26, 2024
spot_img
ہومخبریںکیچ: بی این پی کیچ کی آرگنائزنگ کمیٹی سے تین اراکین مستعفی

کیچ: بی این پی کیچ کی آرگنائزنگ کمیٹی سے تین اراکین مستعفی

بی این پی (مینگل) کیچ کی آرگنائزنگ کمیٹی کے ممبران چاکر پیرل، آفتاب گچکی، اور موسیٰ دشتی نے اپنے ایک بیان کے ذریعے پارٹی کی موجودہ آرگنائزنگ کمیٹی سے استعفیٰ دیتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ موجودہ آرگنائزنگ کمیٹی نے بلدیاتی الیکشن میں پارٹی کیخلاف ووٹ دیا ہے، پارٹی کی ساخت کو نقصان پہنچایا ہے، غلط اتحاد اختیار کی ہے، لہذا اب وہ اس آرگنائزنگ کمیٹی کا حصہ نہیں رہیں گے۔

متعلقہ مضامین

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

تازہ ترین