بدھ, مئی 22, 2024
spot_img
ہومخبریںکوئٹہ: نیشنل پارٹی صحبت پور کے رہنما میر دوران خان کھوسہ پر...

کوئٹہ: نیشنل پارٹی صحبت پور کے رہنما میر دوران خان کھوسہ پر قاتلانہ حملہ، زخمی حالت میں ٹراما سنٹر منتقل

کوئٹہ سریاب روڈ نزد برما ہوٹل نیشنل پارٹی کے صوبائی رہنماء میر دوران خان کھوسہ کی گاڑی پر فائرنگ، جس سے وہ زخمی ہوئے ہیں، زخمی حالت میں انہیں ٹراما سنٹر منتقل کردیا گیا ہے۔ تاہم انکی حالت خطرے سے باہر ہے۔

حملہ آور موقع سے فرار، وجوہات تاحال معلوم نہ ہو سکیں۔ نیشنل پارٹی سمیت دیگر سیاسی و سماجی حلقوں نے مذمت کی ہے۔

متعلقہ مضامین

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

تازہ ترین