پیر, مئی 27, 2024
spot_img
ہومبلوچستانکوئٹہ: فائرنگ سے ظاہر خان دمڑ سمیت دو افراد قتل، ایک زخمی،...

کوئٹہ: فائرنگ سے ظاہر خان دمڑ سمیت دو افراد قتل، ایک زخمی، پولیس نے موقع واردات سے بنیادی شواہد حاصل کرلیئے۔

کوئٹہ کے علاقے ڈبل روڑ پر فائرنگ کے نتیجے میں ظاہر خان دمڑ اور نصیب اللّٰہ موقع پر جاں بحق ہوگئے جبکہ عبداللہ، ثاقب اور سمیع اللہ زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس نے موقع واردات پر پہنچ کر قانونی کاروائی کا آغاز کردیا ہے۔

مقتول ظاہر دمڑ نوابزادہ حاجی لشکری رئیسانی کے قریبی بتائے جا رہے ہیں۔ تاہم قتل کی وجوہات اور قاتلوں سراغ اب تک لگایا نہیں جا سکا ہے۔

متعلقہ مضامین

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

تازہ ترین