اتوار, مئی 26, 2024
spot_img
ہومخبریںکوئٹہ: سیکیورٹی اہلکار کی بچہ کیساتھ جنسی زیادتی کی کوشش، ہزارہ برادری...

کوئٹہ: سیکیورٹی اہلکار کی بچہ کیساتھ جنسی زیادتی کی کوشش، ہزارہ برادری نے بروری تھانہ کے سامنے دھرنا دے دیا

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے ہزارہ ٹاؤن میں سیکیورٹی پر مامور ایف سی اہلکار نے ہزارہ بچے کیساتھ جنسی زیادتی کرنے کی کوشش کی جسے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا گیا۔

ہزارہ برادری کی جانب سے سیکیورٹی فورسز کی بدسلوکی اور اہلکار کی گرفتاری کا مطالبہ کیا جا رہا ہے، اس سلسلے میں بروری تھانہ کے سامنے دھرنا دیا گیا ہے۔

ہزارہ کارکنان کا کہنا ہیکہ اس سے قبل بھی بچوں کے ساتھ جنسی زیادتیاں کی گئیں ہیں۔ اب وہ اس ظلم کو برداشت نہیں کرینگے، حکام بالا سے انصاف کی اپیل کی گئی ہے۔

متعلقہ مضامین

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

تازہ ترین