بدھ, مئی 29, 2024
spot_img
ہومبلوچستانکوئٹہ: بی این پی کے منصب دار گورنر اور ضلعی وائس چیرمین...

کوئٹہ: بی این پی کے منصب دار گورنر اور ضلعی وائس چیرمین پارٹی سے مستعفی ہوگئے، عہدوں پر متبادل رہنما نامزد

بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل کے مرکزی منصب دار گورنر عبدالولی کاکڑ اور ضلعی ڈپٹی چیرمین باہڑ جمیل دشتی پارٹی سے مستعفی، پارٹی عہدے متبال رہنماؤں کو سونپ دیئے گئے۔

بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی اعلامیہ کے مطابق پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر ملک عبدالولی کاکڑ اور مرکزی جوائنٹ سیکرٹری بہاڑ جمیل دشتی کے استعفوں کے بعد مذکورہ خالی عہدوں کیلئے پارٹی کے مرکزی صدر نے مرکزی رہنماءساجد ترین ایڈووکیٹ کو سینئر نائب صدر اور پارٹی کے مرکزی کمیٹی رہنماءنذیر بلوچ کو مرکزی جوائنٹ سیکرٹری نامزد کیا ہے۔

متعلقہ مضامین

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

تازہ ترین