جمعہ, مئی 24, 2024
spot_img
ہومبلوچستانڈیرہ مراد: گورنر بلوچستان عبدالولی کاکڑ نے نصیراباد یونیورسٹی کالج آف ڈیرہ...

ڈیرہ مراد: گورنر بلوچستان عبدالولی کاکڑ نے نصیراباد یونیورسٹی کالج آف ڈیرہ مراد کی سنٹرل لائبریری کا افتتاح کردیا۔

گورنر بلوچستان عبدالولی کاکڑ کا نصیرآباد کا دور، جہاں گورنر نے نصیرآباد یونیورسٹی کالج آف ڈیرہ مراد جمالی کی سنٹرل لائبریری کا افتتاح کیا۔ بعدازاں گورنر نے یونیورسٹی میں طلبا اور طالبات میں لیپ ٹاپ بھی تقسیم کیے۔ اس موقع پر وائس چانسلر دوست بلوچ ،ڈی سی نصیرآباد بتول اسدی اور علاقے دیگر معززین بھی اس لیپ ٹاپ ڈسٹریبوشن پروگرام شامل تھے۔

متعلقہ مضامین

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

تازہ ترین