اتوار, مئی 26, 2024
spot_img
ہومبلوچستانڈاکٹر عبدالمالک بلوچ، جان بلیدئی اور صوبائی صدور پر مشتمل نشینل پارٹی...

ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ، جان بلیدئی اور صوبائی صدور پر مشتمل نشینل پارٹی کا پارلیمانی بورڈ تشکیل، انتخابی امیدواروں کا چناؤ، اتحاد و سیٹ ایڈجسٹمنٹ کیلئے مذاکرات کرے گی۔ جان بلیدئی

نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکریٹری جنرل جان محمد بلیدئی نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہیکہ انکی جماعت نے ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ، جان بلیدئی اور صوبائی صدور پر مشتمل پارٹی کا پارلیمانی بورڈ تشکیل دے دیا ہے۔

انکے مطابق انتخابات کے امیدواروں کا فیصلہ، انتخابی اتحاد اور سیٹ ایڈجسٹمنٹ کیلئے مذاکراتی کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔ کمیٹی بلوچستان اور ملکی سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں سے مذاکرات کرے گی اور انتخابی حکمت عملی طے کرے گی۔

متعلقہ مضامین

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

تازہ ترین