پیر, مئی 27, 2024
spot_img
ہومخبریںچمن: چمن کی سب جیل پر حملہ، 17 قیدی فرار، ایک مار...

چمن: چمن کی سب جیل پر حملہ، 17 قیدی فرار، ایک مار دیا گیا۔ دو پولیس اہلکار زخمی

عید کی علی الصبح چمن کی سب جیل پر قیدیوں کا حملہ 2 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے، پولیس کی جوابی فائرنگ ایک قیدی جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔ حملے کے بعد 17 خطرناک قیدی فرار ہوگئے۔ فرار قیدیوں میں 5 قیدی 302 کے مقدمے کے قیدی شامل ہیں۔

پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ کے وقت جیل میں صرف دو اہلکار موجود تھے۔ قیدیوں کی دوبارہ گرفتاری کے لئے پولیس کا سرچ آپریشن جاری ہے۔

متعلقہ مضامین

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

تازہ ترین