بدھ, مئی 29, 2024
spot_img
ہومخبریںپنجگور: ڈسٹرکٹ کونسل، نیشنل پارٹی و اتحادی جمیعت نے میدان مار لیا۔...

پنجگور: ڈسٹرکٹ کونسل، نیشنل پارٹی و اتحادی جمیعت نے میدان مار لیا۔ عبدالمالک چیرمین، حاجی فہد عطا وائس منتخب

پنجگور کے ضلع کونسل کے انتخاب میں نیشنل پارٹی کے عبدالمالک بلوچ 15 ووٹ لیکر چیرمین منتخب، جبکہ جے یو آئی کے حاجی فہد عطا نے 15 ووٹ لیکر وائس چیرمین کی نشست پر کامیابی حاصل کر لی۔

متعلقہ مضامین

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

تازہ ترین