پیر, مئی 27, 2024
spot_img
ہومبلوچستانپنجگور: تربت سے لاپتہ افراد کے لواحقین کا لانگ مارچ تیسرے روز...

پنجگور: تربت سے لاپتہ افراد کے لواحقین کا لانگ مارچ تیسرے روز میں پنجگور سے براستہ ناگ شال کیجانب رواں دواں

تربت شہید فدا احمد چوک پر بالاچ مولابخش کی سی ٹی ڈی کسٹڈی میں قتل کے خلاف دو ہفتوں تک دھرنا دینے کے بعد تین دنوں سے مظاہرین تربت سے شال کی جانب لانگ مارچ کررہے ہیں جنہوں نے جمعرات کے روز پنجگور پہنچنے پر تاریخی ریلی نکالی اور جمعہ کے روز شال کی جانب براستہ ناگ روانہ ہوچکے ہیں۔ 

لانگ مارچ کی منتظم بلوچ یکجہتی کمیٹی نے اعلامیہ جاری کیا ہیکہ ناگ اور گریشہ و گرد و نواح میں قیام کرتے ہوئے آگے بڑھا جائیگا، انہوں نے لاپتہ افراد کے لواحقین سے مارچ کو جوائن کرنے اور اپنے لاپتہ پیاروں کی رجسٹریشن کرنے کی اپیل کی ہے۔

متعلقہ مضامین

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

تازہ ترین