اتوار, مئی 26, 2024
spot_img
ہومبلوچستانپشین: بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن شال زون کا جامعہ بلوچستان پشین کیمپس میں...

پشین: بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن شال زون کا جامعہ بلوچستان پشین کیمپس میں ایک روزہ بُک اسٹال

بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن شال زون کی جانب سے جامعہ بلوچستان پشین کیمپس میں بروزِ سوموار مورخہ 25 ستمبر کو ایک روزہ بک اسٹال لگایا گیا جس میں کتابیں 30 فیصد ڈسکاؤنٹ پر دستیاب تھیں۔ طلباء نے اسٹال کو وزٹ کیا، کتابیں خریدیں اور تنظیمی لٹریچر پر بحث مباحثے بھی ہوئے۔

متعلقہ مضامین

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

تازہ ترین