اتوار, مئی 26, 2024
spot_img
ہومملٹی میڈیاویڈیو| گوادر: 9 سال سے جبری گمشدہ عظیم دوست کے لواحقین کی...

ویڈیو| گوادر: 9 سال سے جبری گمشدہ عظیم دوست کے لواحقین کی جانب سے ریلی و مظاہرہ

گوادر سے 9 سال قبل جبری گمشدہ عظیم دوست بلوچ کے لواحقین نے پیر کے روز صدف ہوٹل سے ریلی نکالی جوکہ پریس کلب تک پہنچی جہاں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرہ سے انکی ہمشیرہ رخسانہ دوست محمد سمیت واجہ حسین واڈیلہ، حفیظ کیازئی اور دیگر نے خطاب کرتے ہوئے عظیم دوست سمیت تمام لاپتہ افراد کی رہائی کا مطالبہ کیا۔

متعلقہ مضامین

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

تازہ ترین