جمعہ, مئی 24, 2024
spot_img
ہومخبریںویڈیو| کیچ: ڈسٹرکٹ کونسل کا چیرمین شپ، قوم پرست جماعتوں کا اتحاد،...

ویڈیو| کیچ: ڈسٹرکٹ کونسل کا چیرمین شپ، قوم پرست جماعتوں کا اتحاد، متفقہ امیدوار نامزد

کیچ: ڈسٹرکٹ کونسل کے چیرمین اور ڈپٹی چیرمین کے انتخاب پر قوم پرست جماعتوں کا اتفاق، نیاز کیازئی کو چیرمین جبکہ شے نذیر احمد کو ڈپٹی نامزد کردیا۔
نیشنل پارٹی، بی این پی مینگل، بی این پی عوامی، لالا رشید پینل، کاروان اکبر آسکانی، آزاد پینل اور دیگر نے انتخابی الائنس بنا لیا۔

متعلقہ مضامین

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

تازہ ترین