جمعہ, مئی 24, 2024
spot_img
ہومUncategorizedویڈیو| وڈھ کی مخدوش صورتحال، بی این پی کا بلوچستان بھر میں...

ویڈیو| وڈھ کی مخدوش صورتحال، بی این پی کا بلوچستان بھر میں احتجاج

وڈھ میں جاری کشیدگی کے خلاف بلوچستان نیشنل پارٹی کی مرکزی کال پر 8 جولائی کو مختلف شہروں میں مظاہرے، جلوس و ریلیاں نکالی گئیں۔ شرکاء نے مسلح جھتوں کے خاتمے اور اغواء کار، بھتہ خور و جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کیا۔

متعلقہ مضامین

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

تازہ ترین