ویڈیو| شال: بلوچ یکجہتی کمیٹی کی سربراہ ڈاکٹر ماہرنگ بلوچ کی پریس کانفرنس

شال: بلوچستان میں انسانی حقوق کی سنگین پامالیاں ہورہی ہیں۔ جولائی میں 43 افراد لاپتہ، 6 مسخ شدہ لاشیں برآمد، نامنہاد جرگے میں خاتون قتل۔ بی وائی سی