جمعہ, مئی 24, 2024
spot_img
ہومجھلوانوڈھ: نواب محمد اسلم رئیسانی کی مصالحتی وفد کے ہمراہ باڈڑی میں...

وڈھ: نواب محمد اسلم رئیسانی کی مصالحتی وفد کے ہمراہ باڈڑی میں شفیق الرحمان سے ملاقات، تنازعہ کے تصفیہ کیلئے کوشاں

سابق وزیراعلی بلوچستان و چیف آف سراوان نواب محمد اسلم خان رئیسانی کی سربراہی میں مصالحتی وفد باڈڑی میں میر شفیق الرحمن مینگل کے پاس پہنچے جہاں وہ انکے اور سردار مینگل کے درمیان جاری تنازعہ کے تصفیہ کیلئے مذاکرات کر رہے ہیں۔

اس موقع پر نوابزادہ حاجی لشکری خان رئیسانی، نوابزادہ رئیس خان رئیسانی، و دیگر رہنما موجود تھے۔ مصالحتی کمیٹی وڈھ میں کشیدگی کے مکمل خاتمہ اور مسائل کو بات چیت کے ذریعے حل کرنے کیلئے کوشاں ہیں۔

اس سے قبل آج چیف آف سراوان نواب رائیسانی کوٹ مینگل میں سردار اختر مینگل اور سردار اسد سے ملاقات کر چکے ہیں۔

متعلقہ مضامین

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

تازہ ترین