اتوار, مئی 26, 2024
spot_img
ہومخبریںوندر: پولیس جوان کی خود سوزی، 80 فیصد جسم جھلس گیا، زخموں...

وندر: پولیس جوان کی خود سوزی، 80 فیصد جسم جھلس گیا، زخموں کی تاب نہ لاکر چل بسا

پولیس جوان نے خود سوزی کرلی 80 فیصد جسم کا حصہ جھلس گیا آج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔

وندر پولیس کانسٹیبل عبدالحمید بلوچ عرف حمید ڈوگر نے نامعلوم وجوہات کی بناء پر خود کو پیٹرول چھڑک کر آگ لگادی۔ تشویشناک حالت میں گزشتہ دنوں علاج کی غرض سے کراچی ہسپتال منتقل کیا گیا۔ جہاں دوران علاج 80 فیصد جسم کا حصہ جھلسنے کے باعث جانبر نہ ہوسکا اور زندگی کی بازی ہار گیا۔

متعلقہ مضامین

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

تازہ ترین