بدھ, مئی 29, 2024
spot_img
ہومبلوچستانناصر آباد: فورسز کی پوسٹ پر راکٹ فائر، کوئی جانی نقصان نہیں...

ناصر آباد: فورسز کی پوسٹ پر راکٹ فائر، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

ضلع کیچ کے علاقے ناصرآباد میں فورسز کی پوسٹ پر راکٹ فائر، کوئی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کے مطابق تربت کے علاقہ ناصرآباد میں نامعلوم سمت سے ایک راکٹ فائر کیا گیا جو زوردار دہماکہ سے پوسٹ سے کچھ فاصلے پر گر کر پھٹ گیا، تاہم اس سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

متعلقہ مضامین

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

تازہ ترین