پیر, مئی 27, 2024
spot_img
ہومبلوچستان‏قلات: منگوچر میں جبری لاپتہ کیے گئے افراد کے لواحقین کا احتجاجاً...

‏قلات: منگوچر میں جبری لاپتہ کیے گئے افراد کے لواحقین کا احتجاجاً مرکزی شاہراہ پر دھرنا۔

مظاہرین نے شاہراہ بلاک کردی ہے جس کے سبب بڑی تعداد میں روڈ کے دونوں اطراف گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں۔
لاپتہ افراد کے لواحقین اپنے پیاروں کی باحفاظت بازیابی کا مطالبہ کررہے ہیں۔

متعلقہ مضامین

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

تازہ ترین