بدھ, مئی 22, 2024
spot_img
ہومایشیافلسطین: غزہ پر اسرائیلی فضائی بمباری کے آفت انگیز مناظر، زمینی حملوں...

فلسطین: غزہ پر اسرائیلی فضائی بمباری کے آفت انگیز مناظر، زمینی حملوں کی تیاری شروع

رواں مہینے کی 7 تاریخ کو فلسطینی عسکری تنظیم حماس کی جانب سے اسرائیل پر حملوں کے ردعمل میں اسرائیل نے غزہ پر فضائی حملوں کا آغاز کردیا جسکے نتیجے میں سینکڑوں عمارتیں اور رہائشی مکانات سمیت ہسپتالوں و اسکولوں تک کو تباہ کیا جا چکا ہے۔

عالمی میڈیا میں شائع ہونے والی فوٹیج غزہ کی آفت انگیز مناظر پیش کررہی ہیں۔ اسرائیلی فضائی بمباری کے علاوہ اسرائیل امریکہ و دیگر مغربی ممالک کی شراکت داری میں غزہ پر زمینی آپریشن کی تیاری میں ہے۔

فلسطین کے وزیر صحت نے بتایا ہیکہ اسرائیل کی بمباری میں اب تک 1354 شہری جاں بحق جبکہ 6049 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ جبکہ غزہ کی بجلی بند، اور خوراک، پانی، دوائیوں کی سپلائی بھی روک دی گئی ہے۔

متعلقہ مضامین

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

تازہ ترین