بدھ, مئی 29, 2024
spot_img
ہومایشیافلسطین: اسرائیل کے فضائی حملوں کے نتیجے میں غزہ کی 168 بڑی...

فلسطین: اسرائیل کے فضائی حملوں کے نتیجے میں غزہ کی 168 بڑی عمارتیں اور 1009 رہائشی مکانات مکمل تباہ ہوچکی ہیں۔

فلسطینی حکومت کے مطابق اسرائیل کے فضائی حملوں کے نتیجے میں غزہ کی 168 بڑی عمارتیں اور 1009 رہائشی مکانات مکمل تباہ ہوچکی ہیں جبکہ 12600 مکانات کو جزوی طور پر متاثر ہیں۔

علاوہ ازیں 10 صحت کے مراکز، 48 اسکولز، 23 سرکاری عمارتیں اور 12 ایمبولینس کو بھی نقصان پہنچا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق فلسطینی ہلاکتوں کی تعداد ہفتے سے اب تک 830 اور زخمیوں کی تعداد 4250 سے تجاوز کرگئی ہے۔

متعلقہ مضامین

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

تازہ ترین