بدھ, مئی 29, 2024
spot_img
ہومبلوچستانشال: سہیل بلوچ اور فصیح بلوچ کی جبری گمشدگی کو دو سال...

شال: سہیل بلوچ اور فصیح بلوچ کی جبری گمشدگی کو دو سال مکمل ہونے پر بساک کا جامعہ بلوچستان میں تین روزہ احتجاجی کیمپ

لاپتہ بلوچ طالبعلم سہیل بلوچ اور فصیح بلوچ کی جبری گمشدگی کو دو سال مکمل ہونے پر بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کی جانب سے جامعہ بلوچستان کے اندر تین روزہ احتجاجی کیمپ کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں طلباء بیٹھ کر اپنے ساتھی طالبعلموں کی رہائی کا مطالبہ کررہے ہیں۔

دھرنے کا آغاز 31 اکتوبر سے ہوچکا ہے جوکہ دو نومبر تک جاری رہیگی۔ مظاہرین کا مطالبہ ہیکہ لاپتہ سہیل بلوچ اور فصیح بلوچ سمیت تمام لاپتہ اسیران کو رہا کیا جائے یا عدالتوں میں پیش کیا جائے۔

متعلقہ مضامین

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

تازہ ترین