پیر, مئی 27, 2024
spot_img
ہومایشیاساؤتھ ایشیاء: ایمنسٹی انٹرنیشنل نے سالم بلوچ اور اکرام بلوچ کی جبری...

ساؤتھ ایشیاء: ایمنسٹی انٹرنیشنل نے سالم بلوچ اور اکرام بلوچ کی جبری گمشدگی پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے فوری بازیابی کا مطالبہ کردیا۔

انسانی حقوق کی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل کے ساؤتھ ایشیائی چیپٹر نے اپنے پریس ریلیز میں 4 جولائی کو تربت سے ماورائے قانون و عدالت گرفتار سالم بلوچ اور اکرام بلوچ کی جبری گمشدگی پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے انکی فوری بازیابی کا مطالبہ کردیا۔

پریس ریلیز میں پاکستانی حکام سے کہا گیا ہیکہ وہ سالم اور اکرام کو فوری منظر عام پر لاکر انہیں عدالت میں پیش کریں۔ اگر ان پر کوئی الزام عائد ہے تو بلا تاخیر انہیں سویلین عدالت میں لاکر فیئر ٹرائل کا موقع دیا جائے۔

متعلقہ مضامین

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

تازہ ترین