اتوار, مئی 26, 2024
spot_img
ہومبلوچستاندالبندین: پولیس نے ایک شخص کی سر پر گولی لگی لاش برآمد...

دالبندین: پولیس نے ایک شخص کی سر پر گولی لگی لاش برآمد کر لی ہے۔

دالبندین پولیس کو ایک شخص کی لاش اسکے گھر کے سامنے پڑا ملا ہے جسکا نام سلیمان شاہ ولد حاجی دوست محمد قوم اسحاق زئی ہے، جسے میڈیکل چیک اپ کیلئے پرنس فہد ہسپتال لے جایا گیا۔ ڈاکٹروں کی میڈیکل رپورٹ کے مطابق سر پر گولی لگنے کی وجہ سے انکا موت واقع ہوا ہے۔

ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ مذکورہ شخص خود نشے کا عادی بھی تھا، نعش کو میڈیکل چیک اپ اور بعد از ضروری کاروائی ورثاء کے حوالے کردیا گیا۔ پولیس مزید تفتیش کررہی ہے۔

متعلقہ مضامین

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

تازہ ترین