اتوار, مئی 26, 2024
spot_img
ہومخبریںدالبندین: روڈ حادثہ میں غیر ملکی سیاح ہلاک

دالبندین: روڈ حادثہ میں غیر ملکی سیاح ہلاک

دالبندین کے قریب گاڑی کی ٹکر سے غیر ملکی سیاح ہلاک ہوگیا۔ اطلاعات کے مطابق زامیاد گاڑی کی ٹکر سے پرتگیز کے 27 سالہ نوجوان موٹر سائیکل سوار سیاح نونو موغل ہلاک ہوگیا۔

متعلقہ مضامین

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

تازہ ترین