پیر, مئی 27, 2024
spot_img
ہومخبریںدالبندین: دالبندین نوکچاہ کے قریب ایک شخص کی تشدد زدہ لاش برآمد۔

دالبندین: دالبندین نوکچاہ کے قریب ایک شخص کی تشدد زدہ لاش برآمد۔

زرائع کے مطابق دالبندین نوکچاہ کے قریب سے ایک لاش ملی ہے جس پر تشدد کے نشانات ہیں، نعش کو شناخت کیلئے پرنس فہد ہسپتال دالبندین منتقل کردیا گیا۔
ہسپتال زرائع کے مطابق نعش کے سر اور جسم کے دیگر حصوں پر زیادہ تشدد ہونے کی وجہ سے شناخت نہیں ہو رہی ہے۔

متعلقہ مضامین

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

تازہ ترین