پیر, مئی 27, 2024
spot_img
ہومخبریںدالبندین: اسپیشل لیویز اسکواڈ کیو آر ایف اور نوکنڈی لیویز فورس کی...

دالبندین: اسپیشل لیویز اسکواڈ کیو آر ایف اور نوکنڈی لیویز فورس کی نوکنڈی میں کامیاب کاروائی۔ دو ڈاکوں کو گرفتار کرلیے

ڈاکوؤں کی قبضے سے دو عدد لوڈ زامیاد گاڑیاں، اسلحہ سمیت دیگر سامان شامل۔
کارووائی میں لیولز فورس نے کروڑوں روپے مالیت کی چوری شدہ سگریٹ اور پان قبضے میں لے لی۔

ڈپٹی کمشنر چاغی حسین جان کی ہدایت اور اسسٹنٹ کمشنر تفتان ساگر کمار کے احکامات پر اسپیشل لیویز اسکواڈ نے کمانڈر کریم نوتیزئی کیو آر ایف انچارج اور نوکنڈی لیویز فورس کی سربراہی میں فائرنگ کے تبادلے کے بعد دو ڈاکوؤں کو چوری میں استعمال ہونے والی اسلحہ، سفید ڈبل گاڑی سمیت دھر لیا اس دوران ان سے دو چوری شدہ زمیاد گاڑیاں اور سگریٹ بھی برآمد کرلیے، ملزمان سے مزید تفشیش کا عمل جاری ہے۔

واضح رہے کہ اسپیشل لیویز کیو آر ایف کی جانب سے یہ تین مہینوں میں کامیاب ترین کاروائی شمار کی جارہی ہے۔

متعلقہ مضامین

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

تازہ ترین