جمعہ, مئی 24, 2024
spot_img
ہومپاکستانخیبرپختونخوا: باجوڑ میں جمعیت علمائے اسلام کے ورکرز کنونشن میں دھماکہ، درجنوں...

خیبرپختونخوا: باجوڑ میں جمعیت علمائے اسلام کے ورکرز کنونشن میں دھماکہ، درجنوں افراد جانبحق 100 سے زائد زخمی

باجوڑ میں جمیعت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے ورکرز کنونشن میں دھماکے کے نتیجے میں درجنوں افراد جاں بحق ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق پنڈال میں دھماکہ ورکرز کنونشن کے اندر ہوا جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق دھماکے کے باعث 30 کے قریب افراد جاں بحق ہوگئے اور 100 سے زائد افراد زخمی ہیں جنہیں اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔
پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔

متعلقہ مضامین

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

تازہ ترین