بدھ, مئی 29, 2024
spot_img
ہومرخشانخاران: موسلادھار بارشیں، شہر زیرِ آب، کئی مکانات اور چاردیواریاں گِر گئیں۔

خاران: موسلادھار بارشیں، شہر زیرِ آب، کئی مکانات اور چاردیواریاں گِر گئیں۔

بلوچستان کے ضلع خاران میں شدید بارشوں کی وجہ سے شہر زیرآب آگیا، متعدد مکانات و دیواریں گِرنے کی اطلاعات ہیں۔

سوموار کے روز موسلادھار بارشوں سے ضلع خاران میں مالی نقصانات کی اطلاعات ہیں، جبکہ محمکہ پی ڈی ایم اے کی جانب سے امدادی سرگرمیاں کہیں نظر نہیں آرہی ہیں۔

متعلقہ مضامین

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

تازہ ترین