بدھ, مئی 29, 2024
spot_img
ہومخبریںحب: گڈانی موڑ کے قریب کوچ اور پِک اپ کا تصادم، 2...

حب: گڈانی موڑ کے قریب کوچ اور پِک اپ کا تصادم، 2 افراد جاں بحق 1 زخمی

ضلع لسبیلہ کے شہر حب گڈانی موڑ موسیٰ ھوٹل کے قریب ٹریفک حادثہ 02 افراد جاں بحق 01 زخمی ہوگئے، جنہیں حب سول ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق جاں بحق شخص کی شناخت غلام مصطفیٰ ولد حاجی عثمان، عمر 40 سالہ جبکہ دوسرا 35 سالہ عبدالوھاب ولد محمد اسحاق بتایا جا رہا ہے۔
زخمی شخص کی شںناخت 55 سالہ محمد موسیٰ ولد خمیسو کے نام سے ہوئی ہے۔

متعلقہ مضامین

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

تازہ ترین