اتوار, مئی 26, 2024
spot_img
ہومخبریںحب: بلوچ طلباء کی ہراسانی اور جبری گمشدگیوں کے خلاف بلوچ یکجہتی...

حب: بلوچ طلباء کی ہراسانی اور جبری گمشدگیوں کے خلاف بلوچ یکجہتی کمیٹی حب کی جانب سے احتجاجی ریلی کا اعلان

بلوچ یکجہتی کمیٹی حب کی جانب سے بلوچستان و پاکستان بھر سے بلوچ طلباء و دیگر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد کی جبری گمشدگیوں میں اضافے کے خلاف حب میں لسبیلہ پریس کلب کے سامنے 5 اگست بروز ہفتہ سہ پہر 3 بجےکو ایک احتجاجی مظاہرہ ریکارڈ کیا جائے گا۔
مظاہرہ میں طلباء، سول سوسائٹی اور تاجر برادری سمیت دیگر اقوام سے بھر پور شرکت کرنے کی اپیل کی گئی ہے۔

متعلقہ مضامین

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

تازہ ترین