پیر, مئی 27, 2024
spot_img
ہومخبریںتگران: نہنگ ندی سے نعش برآمد، شناخت کیلئے اپسی کہن میں رکھی...

تگران: نہنگ ندی سے نعش برآمد، شناخت کیلئے اپسی کہن میں رکھی گئی ہے، نشانی ہاتھ کا چھلّا اور لمبی داڑھی ہے۔

سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں کے مطابق نہنگ ندی سے اپسی کہن کے مقام پر ایک لاش برآمد ہوئی ہے جو دو تین دن پرانی بتائی جا رہی ہے۔ خبر رساں نے وائس نوٹ میں بتایا ہیکہ میت کی حالت غیر ہے، پہنچاننے میں دشواری ہورہی ہے۔ تاہم نشانیاں بتاتے ہوئے کہا ہیکہ انگلیوں میں چھلا پہنا ہوا ہے جبکہ چہرے پر لمبی داڑھی ہے۔

گزشتہ کئی روز سے جاری طوفانی بارشوں سے نہنگ ندی اور پیرکور سے تیل برداروں گاڑیوں کے بہہ جانے کی اطلاعات موصول ہوئی تھیں، خیال کیا جا رہا ہے کہ مذکورہ شخص بھی اسی سیلابی ریلے بہہ گئے ہونگے۔

متعلقہ مضامین

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

تازہ ترین