اتوار, مئی 26, 2024
spot_img
ہومبلوچستانتربت: گْوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو گْوادر کے نام سے منسوب کی جائے...

تربت: گْوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو گْوادر کے نام سے منسوب کی جائے ۔ڈاکٹر مالک بلوچ

سابق وزیر اعلی بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے اپنے جاری بیان میں کہا کہ ‏قومی اسمبلی میں منظور ہونے والی اس قرارداد کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ پاک چائنا گوادر یونیورسٹی گوادر میں ہی قائم کی جائے، یہ وہاں کے طلباء کا حق ہے۔

مزید کہا کہ ‏گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو کسی ایسے شخص کے نام پر رکھنا جس کا گوادر سے دور دور تک کوئی تعلق نہ ہو ناقابل قبول ہے۔ یہ ایئرپورٹ گوادر کے نام پر ہی رہنا چاہیے۔

متعلقہ مضامین

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

تازہ ترین