بدھ, مئی 29, 2024
spot_img
ہومخبریںتربت: کیچ کور ندی میں ڈوب کر بچہ جان بحق

تربت: کیچ کور ندی میں ڈوب کر بچہ جان بحق

پولیس کے مطابق اتوار کو چار بجے کے قریب کیچ کور میں نہانے کے لیے اترنے والا 14 سالہ ظہور احمد ولد نبی بخش نامی بچہ ڈوب کر جاں بحق ہوا۔
بچے کا تعلق آپسر سے ہے۔

متعلقہ مضامین

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

تازہ ترین