پیر, مئی 27, 2024
spot_img
ہومخبریںتربت: ڈکیتی کے دوران دکان دار سے 7 لاکھ 90 ہزار روپے...

تربت: ڈکیتی کے دوران دکان دار سے 7 لاکھ 90 ہزار روپے چھین لیے گئے۔

پولیس کے مطابق جوسک میں مسلح افراد نے منیر احمد ولد محمد حیات سکنہ خضدار نامی دکان دار کو اسلحہ کے زور پر یرغمال بناکر ان سے 7 لاکھ 90 ہزار روپے چھین لیے اور فرار ہوگئے۔

متعلقہ مضامین

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

تازہ ترین