بدھ, مئی 29, 2024
spot_img
ہومخبریںتربت: ٹریفک حادثے میں بیٹا ہلاک، باپ زخمی۔

تربت: ٹریفک حادثے میں بیٹا ہلاک، باپ زخمی۔

پولیس کے مطابق ہفتے کی شام گئے کلگ کراس پر کرولا گاڑی الٹنے سے شعیب نامی شخص موقع پر ہلاک ہوگئے، اس کی نعش ڈسٹرکٹ ٹیچنگ ہسپتال تربت منتقل کردی گئی۔


حادثہ کی اطلاع ملنے پر اس کے والد ہسپتال آتے ہوئے راستے میں جوسک کراس کے قریب حادثے کا شکار ہوئے تاہم اسے زیادہ چوٹین نہیں آئی ہیں پولیس کے مطابق ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

متعلقہ مضامین

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

تازہ ترین