جمعہ, مئی 24, 2024
spot_img
ہومخبریںتربت: نیاز کیازئی ڈسٹرکٹ کونسل کیچ کی چیرمین شپ کے لیے...

تربت: نیاز کیازئی ڈسٹرکٹ کونسل کیچ کی چیرمین شپ کے لیے نامزد، نیشنل پارٹی اور آزاد الائنس کا اتفاق

آزاد الائنس اور نیشنل پارٹی کا ایک مشترکہ اجلاس اتوار کی شام تربت میں حاجی فداحسین دشتی کی رہائش گاہ پر منعقد ہوا جہاں نیاز کیازئی کو الائنس کی طرف سے بطور ڈسٹرکٹ چیرمین متفقہ طور پر نامزد کردیا گیا۔

6 جولائی کو منعقدہ ضلع کونسل کے چیرمین شپ کیلئے اس سے قبل پیپلزپارٹی نے میر ہوتمان کو بطور امیدوار نامزد کیا ہے۔ جبکہ اس سے بیشتر بی این پی مینگل نے بھی شے نذیر احمد کو بطور امیدوار نامزد کیا تھا۔ تاہم بی این پی کی مشاور دیگر جماعتوں سے جاری ہیں۔

متعلقہ مضامین

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

تازہ ترین